ہیرٹیج لینڈ سیکپ اور موسمیاتی تبدیل پر منعقید ورکشاپ کے شرکا

 

 

ممبر گلگت بلتستان اسمبلی و پالیمانی سیکرٹری ثریا زمان لاجور فاونڈیشن کے ورکشاپ سے خاطاب کر رہی ہیں
ممبر گلگت بلتستان اسمبلی و پالیمانی سیکرٹری ثریا زمان لاجور فاونڈیشن کے ورکشاپ سے خاطاب کر رہی ہیں
سید اسد اللہ غازی کالم نگار /صحافی ایڈیٹر اینڈ چیف ہنزہ آن لاٸن نیوز نیٹ ورک
سید اسد اللہ غازی کالم نگار /صحافی ایڈیٹر اینڈ چیف ہنزہ آن لاٸن نیوز نیٹ ورک

گلگت ۔(سید اسد اللہ غازی )۔۔

 

 

ہم گلگت بلتستان کی لینڈ سیکپ سے برپور فاٸدہ اٹھانا چاہتے ہیں ۔ گلگت بلتستان کی ثقافت اور ہیریٹیج کو محفوظ کرنے اور دلکش نظاروں سے سیاحوں کو روشناس کرانے کے ہم برپور کوشش کر رہے ہیں ۔ قدرت نے گلگت بلتستان کو عظیم ثقافت , بلند بالا برف پوش چوٹیاں سر سبز چراہگاہیں , ندی نالے آبشار و جھیلوں مضعین خطے کا ہمیں وارث بنایا ہے ۔ محکمہ سیاحت لاجور کے شانہ بشہ کھڑا ہوگا آپ کاممبر بن کر خدمت کرونگا ۔وزیر سیاحت راجہ ناصر نے لاجور فاونڈیشن کے ورکشاپ سے خطاب ۔

وزیر سیاحت گلگت بلتستان راجہ ناصر
وزیر سیاحت گلگت بلتستان راجہ ناصر

انہوں نے کہا کہ ہم سیاحت کے پرووشن کے اب دس لاکھ تک کا لون بھی دے رہے ہیں ۔۔ سیاحت کے فروغ لے لیے ہر ممکن اقدام اٹھانے کو تیار ہیں ۔

 

گلگت بلتستان ثقافت کے لہٰذ ریچ خطہ ہے اور ہم بلخصوص ہیریٹیج کے تحفظ کے لیے ہم سب ملکر اہم اقدامات اٹھاٸینگے ۔ اور ورکشاپ سے ہم نے بہت کچھ سیکھا اور اسکو عملی جامہ پہنانے کے میں اپنا برپور کردار ادا کرونگی ۔ ممبر اسمبلی ثریا زمان ۔

 

پالیمانی سیکڑی لاجور کے ورکشاپ سے خطاب کر رہی ہیں
پالیمانی سیکڑی لاجور کے ورکشاپ سے خطاب کر رہی ہیں

ہیرٹیج لینڈ سکیپ اور موسمیاتی تبدیل اور ناک ورثہ پے لاجور فاونڈیشن نے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا ۔ جسمیں گلگت بلتستان ہر ضلع سے اکابریں و مدبرین اور طالب علموں نے شرکت کی ۔

 

تبدیلی سرکار دورکے تین سالہ دور حکمرانی میں تحریک انصاف کے دور حکومت میں 28 ہزار 723 شہریوں نے جنس کی تبدیلی کیلئے درخواستیں جمع کروائی ہیں وزارت داخلہ کا اعوان بالا میں رپورٹ پیش

 

 

منتظمین نے شرکا کی مدد سے مختصر سا سروے کیا اور تقافتی ورثہ , تاریخی عمارات , مقامات , پکوان , داستان , تہوار , کھیل وغیرہ پے تفصیلی گفتگو کی ۔ قدرتی آفات, موسمی تبدیلی , کی وجہ سے ثقافت پر پڑھنے اثرات پے تحریری تجاویز دی ۔

 

ورکشاپ کے شرکا اپنے ضلع میں تقافتی ورثہ , تہواروں کو نظر انداز کیے جانے , زبانوں اور مقامی کھانیوں کی تحریر فام اور فلم کی صورت میں نہ ہونے کی وجہ ان کے کھو جانے کا خدشہ ظاہر کیا اور موجود نسل کے سوشل میڈیا میں بے حد اور غیر ضروری دلچسپی مستقبل میں تقافت , ورثہ , دستان گوٸی سمت اہم امور کے مقدوم ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ۔

تما م شرکا نے اپنے علاقے کی ثقافتی ورثہ کی تحفوظ کو یقینی بنانے اور اگلے نسل میں منتقیلی کے لیے اہم کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرادی ۔ گلگت بلتستان کے تمام علاقوں میں ثقافتی تہواروں کودوبارہ سے زندہ کرنے , علاقاٸی قدیم کھیلوں کو پھر سے دلچسپ بنانے , تعمیراتی شعبے میں قدیمی طرز کو اپنے اور کاشت کاری میں نامیاتی طریقہ کار کو اپنانے پے طویل گفتگو ہوٸی ۔
اس کے علاوہ بچوں اور نوجوانوں کے آگاہی کے لیے علاقاٸی زبانوں میں پرانے کھانیوں کی دستاویزی شکل میں لانے اور نساب میں علاقاٸی ثقافت کو پڑھانے کے ماہریں تعلم شرکا نے تجاویز پیش کی ۔تقریب کے اختتام پر مہان خصوصی راجہ ناصر اور ثریا زمان نے سرٹیفیکیٹس تقسیم کیے

 

مزید پڑھیے ۔

وزیرِ اعظم عمران خان کی ہدایت کی روشنی میں پورے ہفتے میں جشن عید میلاد النبی ﷺملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ ہنزہ کےزیر اہتمام جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب گرلز ڈگری کالج

 

شہر کے مختلف مارکیٹوں پر مجسٹر یٹس چھاپے لگا کر پرائس کنٹرول لسٹ پر عملدرآمد کو یقینی ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت کیپٹن (ر) اُسامہ مجید چیمہ“

 

 

 

 

 

 

شئیر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں