عمران خان وزیر اعظم پاکستان فوٹو کریڈیٹ فیس بک گروپ عمران خان

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورہ گلگت بلتستان ریشڈول 12 اپریل کو دورہ کرینگے ۔ 275 ارب کا میگا بجٹ یوتھ و ویمین ڈیلپمنٹ , ہاٸیڈروپاور پروجیکٹس اسکیموں کے علاوہ گلگت بلتستان عبوری صوبے کا بھی اعلان کرینگے۔

. سید اسداللہ غازی

سید اسد اللہ غازی کالم نگار /صحافی
سید اسد اللہ غازی کالم نگار /صحافی


وزیر اعظم پاکستان عمران احمد خان نیازی کا 7اور 8 اپریل کا دورہ گلگت بلتستان منسوخ ہونے کے ان کا دورہ ریشیڈول ہوا ۔ 12 اپریل کو عمران خان گلگت بلتستان کا دورہ کرینگے ۔ گزشتہ ہفتے کابینہ نے گلگت بلتستان کے لیے 275 ارب کا میگا بجٹ منظور کیا ہے ۔

یوتھ اور خواتین ڈویلپمنٹ , صحت کارڈ , میگاہاٸیڑوپاورپروجیکٹ , سیاحت کے لیے بہتریں انفرسکیچر , سمت کٸی میگا پروجیکٹس کے اعلان کے ساتھ ساتھ گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کے لیے قومی اسمبلی و سینٹ میں بل پیش کرنے کا بھی اعلان کرینگے ۔

یہ خنر بھی پڑھیے گا۔ گلگت میں پولیس اور میونسپل فورس کا تجاوزات کے خلاف گرانٹ اپریشن


گزشتہ سال انتخانات سے پہلے وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنے دورہ گلگت بلتستان میں وعدہ کیا تھا کہ گلگت بلتستان ک میگا بجٹ دینگے اور دیگر صوبوں کے برابر حقوق دینگے اور سیاحت کے شعبے کو بہت زیادہ فوکس کرکے سیاحت سے کثیر زریعے مبا دلہ حاصل کرنے کے لیے عملی اقدامات اٹھاٸیے گے۔

سوشل میڈیا کا سب سے بڑا ایپ فیس بک کا اپنے سروسیز میں مذید بہتری لاتے ہوٸے نیا ایک فیچر متعارف کرویا

گلگت بلتستان میں فور جی کا ناقص سروس سے عوام کی تحفظات سے وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے آگاہ کیا تھا جس پر وزیراعظم پاکستان عمران خان نے گلگت بلتستان میں فور جی سروس کی فراہمی کا علان بھی کرینگے اوروہ حالیہ الیکشن سے پہلے کیا ہوا اپنے وعدے کے تکمیل کے لیے12 اپریل کو گلگت بلتستان کا دورہ کررہے ہیں ۔اس دوران وزیراعظم عمران خان کا دورہ ہنزہ بھی متوقع ہے ۔

شئیر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں