کراچی سے خنجراب تک کا سفر پیدل طے کرنے والے جذبہ حب الوطنی سےسر شار ملتا ن کے   نوجوان مہر فیصل نے آج کمانڈر ایف سی این اے سے ملاقات 

ریس ریلیز

 دسمبر 2020:قوم اور ملک کے نوجونوں کو امن ،محبت اور یگانگت کا پیغام دینے کے لئے کراچی سے خنجراب تک کا سفر پیدل طے کرنے والے جذبہ حب الوطنی سےسر شار ملتا ن کے   نوجوان مہر فیصل نے آج کمانڈر ایف سی این اے سے ملاقات کی۔کمانڈر ایف سی این اے نے مہر فیصل کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے عزم وہمت اور وطن عزیز کے ساتھ بے پایاں محبت کو سراہا ۔

انہوں نے مہر فیصل کی اس کاوش کو ملک کی  نوجوان نسل کے لئے قابل تقلیدقراردیا اور کہا کہ ایسے نوجوان ملک 

وقوم کے لئے اثاثہ ہے ۔

مناسب دامن معیار بے مثل لباس گھر 

          یاد رہے کہ مہر فیصل ایک پر عزم طالب علم ہے جس  نے کراچی سے خنجراب تک 2450 کلو میٹر کا سفر طے کرکے ایک مثال قائم کی ہےجس کو جتنا سراہا جائے کم ہے ۔

شئیر کریں

کراچی سے خنجراب تک کا سفر پیدل طے کرنے والے جذبہ حب الوطنی سےسر شار ملتا ن کے نوجوان مہر فیصل نے آج کمانڈر ایف سی این اے سے ملاقات کی۔کمانڈر ایف سی این اے نے مہر فیصل کو خراج تحسین پیش” ایک تبصرہ

  1. Heya i’m for the first time here. I came across this board and I find It truly useful & it helped me out much. I hope to give something back and aid others like you helped me.

اپنا تبصرہ بھیجیں