زلزلہ کا مرکز جلال آبا د افغانستان

گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں مین زلزلے کے جھٹکے

 

زلزلے کا مرکز گلگت بلتستان کے ضلع استور سے چھبیس کلو میٹر شمال میں تھا۔زلزلہ پیما مرکز

 

زلزے کا مرکز افغانستان کے شہر جلال تھا ۔ پاکستان , چین اور ہندوستان میں بھی زلزے کے تین جھٹکے محسوس کیے گیے ۔

 

 

 

زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر پانچ اعشاریہ تین تھی۔زلزلہ پیما مرکز

 

 

زلزلے کی زیر زمین گہرائی پینتالیس کلو میٹر تھی۔زلزلہ پیما مرکز

 

 

گلگت بلتستان میں زلزلوں کے جھٹکوں کے حوالے سے وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے متعلقہ حکام سے فوری رپورٹ طلب

 

مزید پڑھیے ۔

گلگت ۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اوآئی سی وزرائےخارجہ کانفرنس بےپناہ اہمیت رکھتی ہے۔پاکستان نے اوآئی سی وزرائےخارجہ اجلاس افغانستان سےمتعلق طلب کیا ہے۔او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کی میزبانی کو بہت بڑا اعزاز ہے ۔صوبائی وزیر اطلاعات،منصوبہ بندی و ترقی فتح الله خان

وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے محکمہ داخلہ کو احکامات دئے ہیں کہ گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکوں کے حوالے سے تمام اضلاع سے فوری رپورٹ لیں۔

 

 

کراچی ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ان کی ٹیم کراچی میں صفائی کے نظام کو اعلیٰ معیار پر استوار کرنے کے لئے محنت سے کام کررہی ہے۔ وزیرِ بلدیات، دیہی ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سندھ سید ناصر حسین شاہ“

 

وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے انتظامیہ، ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اور دیگر متعلقہ محکموں و مشینری کو الرٹ رہنے کا بھی حکم دیا ہے۔

 

 

شئیر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں