سکردو : سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 13 مئی کو پہلی انٹرنیشنل فلائٹ لینڈ کرے گی ، سی اےاے سکردو
سکردو : پہلی چارٹڈ فلائٹ جرمنی کے شہر میونخ Munchi سے براہ راست آئے گی ، سی اے اے
سکردو: پرائیوٹ فلائٹ میں درجن کے قریب سیاح آئینگے ، زرائع
سکردو : 16 مئی کو یہ انٹرنیشنل چارٹڈ فلائٹ سکردو سے کرغستان کے لیے اُڑان بھرے گی ۔ سی اےا ے
سکردو : بین الاقوامی پرازوں کی آمد اور روانگی کے لیے درکار لوازمات مکمل ہیں ، سی اے اے
سکردو : انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح 16 دسمبر 2021 کو سابق وزیر اعظم عمران خان نے کیا تھا ،
مزید پڑھیے گا۔