قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے دو سالہ ماسٹر پروگرامز میں داخلوں کے شیڈول کااعلان کردیا, میرتعظیم اختر

 

 

 

شیڈول کے مطابق17جنوری 2022تک داخلے کے لیے آن لائن اپلائی کیاجاسکتاہے۔ ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت

 

گلگت (پ ر ) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں سال 2021 میں دوسالہ پروگرامزکے لیے داخلوں کی تاریخ کا اعلان کردیا۔

 

ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز میر تعظیم اخترکے مطابق دو سالہ ماسٹر پروگرامز میں 17جنوری2022 تک داخلے جاری رہینگے۔لہذا داخلہ لینے کے خواہشمند طلبہ و طالبات 1000روپے بنک چالان اور مکمل کوائف کے ساتھ آن لائن داخلے کے لیے اپلائی کرسکتے ہیں۔

 

داخلے کے حوالے سے مزید معلوما ت کے لیے KIUکے ایڈیشنل ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افئیرز کے دفتریا پھر KIUکے ویب سائٹ پر ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

شئیر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں