اسلام آباد ۔ وفاقی ویزر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر اور خالد خورشید کا جی بی ماسٹر پلان سے متعلق ریش رفت پے اتفاق

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر سے وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی اہم ملاقات!

اسلام آباد ۔ وفاقی ویزر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر اور خالد خورشید کا جی بی ماسٹر پلان سے متعلق ریش رفت پے اتفاق
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر سے وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی اہم ملاقات!

 

 

 

اس موقع پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان سیاحت کے اعتبار سے منفرد مقام رکھتا ہے جس کے قدرتی حسن کی تحفظ اور بغیر منصوبہ بندی کے بے ہنگم اور بے لگام تعمیرات کی روک تھام کیلئے ماسٹر پلاننگ اور ریگولیٹری فریم ورک کو یقینی بنانے کی اشد ضرورت ہے۔

 

 

 

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کے قدرتی حسن کا تحفظ حکومتی ترجیحات میں شامل ہے۔ گلگت بلتستان کا ماسٹر پلان تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔ تمام متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو منصوبہ بندی کے بغیر بے ہنگم تعمیرات پر پابندی لگانے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

تبدیل دنیا کو نظر آرہی ہے ۔ اس لیےپاکستان کے بارے نظریے تبدیل ہورہے ۔ تبدیلی اپوزیشن کو بھی نظر آرہی ہے مگر عوام کی آنکھوں میں دھول جونکنے کی ناکام کوشش میں ہیں ۔اس کوشش میں لفافہ صحافی ,کچھ بیکاو میڈیا ہاوسس اور سوشل مہیم شامل ہے ۔ یہ تبدیلی کیا ہے ۔ کون اس تبدیلی کا موجب ہے ۔ کو نسا نظریہ ہے ۔ جو مغرب میں نظر آتا ہے پاکستانی میڈیا میں نظر نہیں آتا ہے ۔ پوری تفصیل اس کالم میں

 

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کو گلگت بلتستان ڈویلپمنٹ پیکیج میں کلیدی کردار ادا کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مختلف سکیموں پر عملدرآمد کو جلد از جلد یقینی بنانے کیلئے متعلقہ وفاقی وزارتوں سے رابطہ کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

 

 

مزید پڑھیے ۔

گلگت ۔ گلگت بلتستان کے کم پڑھے لکھے نوجوانوں کے لئے بڑی خبر، گلگت بلتستان رورل سپورٹ پروگرام اور گلگت بلتستان اورسیز ٹریڈ ، ٹیسٹنگ اینڈ ٹریننگ سنٹر کے مابین 500نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں تربیت دینے اور بیرون ممالک باعزت روزگار دینے کے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔“۔

کراچی ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ان کی ٹیم کراچی میں صفائی کے نظام کو اعلیٰ معیار پر استوار کرنے کے لئے محنت سے کام کررہی ہے۔ وزیرِ بلدیات، دیہی ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سندھ سید ناصر حسین شاہ

 

 

 

شئیر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں