گورنر سندھ عمران اسماعیلی کا کو آپریٹو سوساٸیٹی کا خرم شیرزمان کے ہمراہ دورہ ۔
گورنر سندھ عمران اسماعیلی کا کو آپریٹو سوساٸیٹی کا خرم شیرزمان کے ہمراہ دورہ ۔
گورنر سندھ عمران اسماعیلی کا کو آپریٹو سوساٸیٹی کا خرم شیرزمان کے ہمراہ دورہ ۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کوآپریٹو مارکیٹ کا دورہ، تاجروں کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

اس موقع پر پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان بھی گورنر سندھ کے ہمراہ تھے۔

 

گورنر سندھ عمران اسماعیلی کا کو آپریٹو سوساٸیٹی کا خرم شیرزمان کے ہمراہ دورہ ۔
گورنر سندھ عمران اسماعیلی کا کو آپریٹو سوساٸیٹی کا خرم شیرزمان کے ہمراہ دورہ ۔

تحقیقات میں سامنے آ جائے گا کہ کو آپریٹو مارکیٹ میں آگ کیسے لگی، مارکیٹ کی بحالی کے لیے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان اور رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی میرے پاس آئے تھے اور مجھے اس بات سے آگاہ کیا کہ کوآپریٹو مارکیٹ کی بحالی کا کام شروع کروادیا ہے۔

مزید پڑھیے ۔

 

کراچی ; شہرِ کراچی بھر میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے

 

 

کوآپریٹو مارکیٹ کی ری یبیلیٹیشن کا ذمہ ہم نے لیا ہے، جس میں کوآپریٹو مارکیٹ کو رنگ روغن کرکے شٹر لگا کر اور بجلی کا کام کرواکر متاثرہ تاجروں کے حوالے کریں گے۔ گورنر سندھ

 

شئیر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں