وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا دورہ ملیر

 

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ملیر کے آچر سالار گاؤں پہنچ گئے

 

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ساتھ صوبائی وزرا، سعید غنی، امتیاز شیخ، ساجد جوکھیو، ایم پی اے ریاض شاہ شیرازی ہیں

 

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی مقتول ناظم جوکھیو کے ورثا سے ملاقات اور تعزیت کی میں نے پولیس کو ہدات دے کر ورثا کی مرضی کی ایف آئی آر درج کروائی ، وزیراعلیٰ سندھ

یہ بھی پڑھیے ۔ 

کراچی ; شہرِ کراچی بھر میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مقتول ناظم جوکھیو کے ورثا سے مکمل تفصیلات لیں

 

ناظم جوکھیو کے ورثا کو انصاف دلایا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

چترال کیلاش۔ وادی کیلاش بمبوریت میں اپنے مطالبات کے حق میں مسلم اور کیلاش قبیلے کا مشترکہ احتجاجی جلسہ۔ ہمیں سڑک چاہئے سب کے زبان پر ایک ہی نعرہ۔

شئیر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں