ال پاکستان انڈر 17 فٹ بال ٹورنامنٹ کے پی کے نے اپنے نام کیا

 

سنینا رپورٹر ہنزہ آن لاٸن نیوز
سنینا رپورٹر ہنزہ آن لاٸن نیوز

گلگت۔(سنینا )۔۔

ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ نوجوان ترقی اور خوشحالی کا راستہ اختیار کرے ۔جہالت کو شکست دینے میں نوجوان اپنا کردار ادا کرے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لالک جان شہید نشان حیدر اسٹیڈیم جوٹیال گکگت میں جاری آل پاکستان انڈر 17 بوائز فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ال پاکستان انڈر 17 فٹ بال ٹورنامنٹ کے پی کے نے اپنے نام کیا
ال پاکستان انڈر 17 فٹ بال ٹورنامنٹ کے پی کے نے اپنے نام کیا

انہوں نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ صوبائی حکومت یقین دلاتی ہے کہ نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں کے لئیے تمام تر سہولیات بہم پہنچائے جائیں گے انہوں نے یوتھ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ نجوان انتہا پسندی سے باہر نکلیں،اور علاقے کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت اپنے دور حکومت میں نوجوانوں کے ساتھ ہر میدان میں ساتھ کھڑی ہوگی اور ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے ہر اقدامات اٹھانے سے گریز نہیں کی جائے گا۔

 

ال پاکستان انڈر 17 فٹ بال ٹورنامنٹ کے پی کے نے اپنے نام کیا
ال پاکستان انڈر 17 فٹ بال ٹورنامنٹ کے پی کے نے اپنے نام کیا

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان حکومت کھیلوں کے انعقاد کیلئے بھرپور اقدامات اٹھائے گی۔ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نے اس موقع پر پاکستان بھر سے آئے ہوئے مہمان ٹیموں کا گلگت بلتستان آمد پر خصوصی شکریہ اداکیا۔

 

 

علاوہ ازیں آل پاکستان انڈر 17 بوائز فٹ بال ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ،صوبائی وزیر سیاحت و ثقافت،کھیل و امور نوجوانان راجہ ناصر علی خان اور لیفٹینٹ کرنل پاکستان رینجرز سلطان علی خان کو سیکریٹری سیاحت و ثقافت ظفر وقار تاج نے گلگت بلتستان کی روایتی تحائف بھی پیش کئیے۔

 

بعد ازاں زرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائیریکٹر ٹوریزم گلگت بلتستان حسین علی نے کہا کہ گلگت بلتستان کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں،ہمارا ڈیپارٹمنٹ جطے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے علاؤہ سیاحتی و ثقافتی امور کی انجام دہی اور فروغ کیلیے سرگرم عمل ہے اور گلگت بلتستان میں چھپا ٹیلنٹ کو نمایاں کرنے میں اقدامات کررہے ہیں۔

ہنزہ ۔پاکستانی کوہ پیما سرباز خان ان کے دو ساتھی جن میں    ایک خاتوں کوہ پیما ناٸلہ بھی شامل ہیں ۔ گشہ بروم 2 کو سمیٹ کیا ہے ۔ دنیا کا تیرواں بلند ترین چوٹی سرباز نے سمیٹ کر کے مشہور کوہ پیما محمد علی سدپارہ کا ریکارڈ برا کیا ہے ۔ فورس کمانڈ ایف سی این اے  میجر جرنل جواد نے کامیابی پر مبارک باد دی ۔

 

یاد رہے کہ پاکستان سپورٹس بورڈ انٹر پرویژنل فٹبال ٹورنامنٹ 2021 کا فائنل کے پی کے اور سندھ کے مابین کھیلا گیا جس میں کے پی کے نے سندھ کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی. پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہیں کر سکی تاہم دوسرے ہاف میں کے پی کے نے دو گول کر دئیے. سندھ بھرپور کوشش کرتے ہوئے ایک گول کرنے میں کامیاب ہوئی.

 

گلگت ۔ جی بی پولیس نے گلگت میں کمنٹی پولیس سسٹم متعارف کرویا جسمیں علاقے کے معززین و عمائدین نے حلف اٹھایا

یوں کے پی کے پاکستان سپورٹس بورڈ انٹر پرویژنل فٹبال ٹورنامنٹ 2021 کی فاتح قرار پائی. فائنل میچ کے مہمان خصوصی ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی ایڈوکیٹ نظیر احمد تھے. انکے ہمراہ منسٹر ٹوریزم ، کلچر اینڈ سپورٹس گلگت بلتستان راجہ ناصر علی خان،ونگ کمانڈر پاکستان رینجرز سلطان علی خان اور سیکرٹری ٹوریزم، کلچر اینڈ سپورٹس ظفر وقار تاج نے بھی خصوصی شرکت کی.۔

 

 

دنیا کے سب سے لمبے بال والی نیلانشا پٹیل نے اپنے بال آخر کاٹ دیے ۔انہوں نے اپنے بال موزیم کو ڈونیٹ کردے ان کے بال امریکہ کے ایک میوزیم میں نماٸش کے لیے رکھے دیے جاٸنگے

 

شئیر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں