قومی کمشن براٸے وومین سٹیٹس کی سربراہ کا گورنر سندہ عمران اسماعیل سے ملاقات

 کرچی )عدنان سعید )گورنر سندھ عمران اسماعیل سے قومی کمیشن برائے وومین اسٹیٹس (این سی ڈبلیو ایس ) کی چیئرپرسن نیلوفر بختیار کی سربراہی میں وفد کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات

 

 

ملاقات میں گورنر سندھ کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر سید سیف الرحمن اور این سی ڈبلیو ایس کی رکن عدیلہ خان بھی موجود تھیں۔

 

 

موجودہ حکومت نے خواتین کے حقوق اور مفادات کے تحفظ میں بہت ذمے داری کا مظاہرہ کیا ہے۔ خواتین کی پراپرٹی ایکٹ 2020 کے نفاذ میں یہ یقینی بنایا گیا ہے کہ خواتین کو وراثت میں ملنے والی جائیداد میں ان کو یقینی حصہ ملے۔ حکومت نے بچوں سے زیادتی اور جنسی تشدد کی حوصلہ شکنی کے لیے بھی قوانین بنائے ہیں۔

 

 

مزید پڑھیے ۔ عبوری صوبہ کی تیاریا ں مکمل جلد عمل

درآمد ہوگا 

 

حکومتی سطح پر خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث ملزمان کے حوالے سے زیرو ٹالیرینس کی پالیسی ہے۔ صنفی مساوات کے نظریے کے تحت خواتین کو معاشی بااختیار بنانا، کام کی جگہ پرمناسب ماحول کی فراہمی وغیرہ جیسے اقدامات یقینی بنائے جارہے ہیں۔ گورنر سندھ

 

 

گورنر سندھ نے این سی ڈبلیو ایس کی کاوشوں اور کارکردگی کو سراہا۔

 

 

این سی ڈبلیو ایس کا مقصد آئین پاکستان کے مطابق خواتین کے سماجی، معاشی، سیاسی اور قانونی حقوق کو فروغ دینا ہے۔ خواتین کے خلاف تشدد سے نمٹنے کے طریقوں کے علاوہ خواتین کے حق میں قانون سازی پر آگاہی کے لیے سیمینار بھی منعقد کیے گئے ہیں۔ نیلوفر بختیار

 

 

کیلاش میں مسلم اور کیلاشی قوم کا ایک ساتھ احتجاج کی وجودہات جانیے 

شئیر کریں

کراچی ۔ موجودہ حکومت نے خواتین کے حقوق اور مفادات کے تحفظ میں بہت ذمے داری کا مظاہرہ کیا ہے۔ خواتین کی پراپرٹی ایکٹ 2020 کے نفاذ میں یہ یقینی بنایا گیا ہے کہ خواتین کو وراثت میں ملنے والی جائیداد میں ان کو یقینی حصہ ملے۔ حکومت نے بچوں سے زیادتی اور جنسی تشدد کی حوصلہ شکنی کے لیے بھی قوانین بنائے ہیں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل سے قومی کمیشن برائے وومین اسٹیٹس (این سی ڈبلیو ایس ) کی چیئرپرسن نیلوفر بختیار کی سربراہی میں وفد کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات میں گفتگو” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں