سینٸر وزیر و صنعت و تجارت گلگت بلتستان عبید اللہ بیگ

گلگت بلتستان بلخصوص و عوام ہنزہ بلخصوص کے لئے بڑی خبر!   ایکنیک کے  گزشتہ اجلاس میں منظور ہونے والے 54 میگاواٹ کے عطاء آباد پاور پراجیکٹ کی منظوری کا باضابطہ فیصلہ جاری کردیا۔

 

 

کیبنٹ ڈویژن نے ایکنک(ECNEC) کے گزشتہ اجلاس میں منظور ہونے والے 54 میگاواٹ کے عطاء آباد پاور پراجیکٹ کی منظوری کا باضابطہ فیصلہ جاری کردیا۔

 

 

منصوبہ 21.27 ارب سے تعمیر ہوگا جس سے نہ صرف وادی ہنزہ بلکہ پورے گلگت ڈویژن میں بجلی کی کمی کو مستقل بنیادوں پر پورا کرنے میں مدد ملے گی۔

 

 

پی سی-1 سے لیکر ایکنک سے منظوری تک اس منصوبے کے تمام مراحل کی پیروی وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے خصوصی دلچسپی لیکر ازخود کی تھی۔

 

 

مزید پڑھیے

شروع دن سے ہی وزیر اعلی نے وادی ہنزہ کے عوام کو یقین دلایا تھا کہ گلگت بلتستان ترقیاتی پلان میں شعبہ توانائی کا سب سے بڑا منصوبہ عطاء آباد پاور پراجیکٹ نہ صرف شامل ہے بلکہ اس سے تمام تر متعلقہ فورمز سے منظور کرایا جائیگا۔  جبکہ سٸنیر منسٹر کے لیے بڑا چلنچ تھا ۔ ہنز میں اپوزیشن پارٹیاں عطا آباد ہاٸڈرو پاورپروجیکٹ ایکنک سے منظوری کو کشمیر کی آزادی سے تشبح دیتے تھے عبید اللہ بیگ اب تک سب سے بڑا مرکہ ہے۔ اور اب عوام میں مزید مقبول ہونگے

عبید

 

 میں ہمیشہ مقامی صحافیوں نے ہنزہ کو ملکی و بین القوامی سطح پر اجاگر کرنے اور علاقے کے مسائل کو منظر عام پر لانے کے لئے اہم کردار ادا کیا ہے ہنزہ کو سابق ادوار میں ہر معاملے پر نظر انداز کیا گیا ہے جس کی وجہ سے ہنزہ میں لوگوں کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے۔ سنئر وزیر صنعت و تجارت کرنل (ر) عبید اللہ بیگ نے

الحمد اللہ، اس اہم وعدے کی تکمیل ہوئی اور وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید ا اور عبید اللہ بیگ اپنے وعدے میں سرخرو ہوئے۔ ایسا کہنا تھا ہنزہ کےپی ٹی آٸی کا کنان کا ۔۔

شئیر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں