محکمہ صحت گلگت بلتستان کا کورونا کے اعدادو شمار کی چارٹ

گلگت: ایک سیاح سمیت مذید 46 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت

کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 9442 تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت

کرونا

 کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 14 سیاح مریضوں سمیت 954 ہے۔ محکمہ صحت

: کورونا سے آج 1 سیاح سمیت 106 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت

 کورونا وائرس کو 260 سیاحوں، محکمہ تعلیم 906 سمیت مجموعی طور پر 8322 مریض شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت

 

مزید پڑھے  افغانستان میں طالبان کی نٸی حمکت عملی

ہنزہ ۔سنہری بنک کے صارفین کے اکاونٹ سے پیسے چوری معمول بن چکا ہے ہنزہ اور غذر سے اسکی شکایات موصول ہوٸی تھی ۔ اب دیگر بنکو ں سے شکایات موصول ہو رہی ہیں ۔اگر آپ نے احتیاط نہیں کیا تو اپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کیا جا سکتا ہے،

 

 

Read News In English

 کورونا سے مذید 2 مریض انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت

کورونا سے گلگت بلتستان میں اب تک 166 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ محکمہ صحت

: کورونا کیسز کی شرح گلگت بلتستان میں 6.80 فیصد ہے۔ محکمہ صحت

 کورونا وائرس سے صحتیابی کی شرح 88.14 جبکہ اموات کی شرح 1.76 فیصد ہے۔ محکمہ صحت گلگت بلتستان

شئیر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں