کورونا ویکسین کے حوالے سے وزارت صحت پاکستان کا اعلانیہ

 

ملک کے دشمن عناصر جو چاہتے ہیں کہ پاکستان میں لاک ڈاون ہو معشیت تباہ ہو لوگ ویکسین نا لگوادیں ۔ اس کے لیے سوشل میڈیا کا پلیٹ فارم استعمال کرتے ہیں ۔ ایسے ہی ایک پروپیکنڈہ سوشل میڈیا میں گردش کر رہا ہے ۔ جو کہ فیک ہے ۔۔ 

وزات ہیلتھ پاکستان نے بھی اس کی فیک ہونے کا کہا ہے

فروری میں سائنوفارم کے لیے وزارت کی طرف سے جاری کردہ ہدایات کا یہ پہلا مجموعہ تھا۔ اس وقت ڈریپ نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ دنیا میں ٹرائلز یا استعمال سے حاصل کردہ ڈیٹا کافی نہیں تھا۔ جب مزید ڈیٹا دستیاب ہوا، تو مارچ میں ہدایات پر نظر ثانی کی گئی جس سے ثابت ہوا کہ سائنوفارم 18 سال سے زائد افراد (مرد، عورت) کے ساتھ ساتھ حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کے لیے بھی محفوظ اور موثر ہے۔ تمام COVID-19 ویکسین کے لیے ہدایات ncoc.gov.pk اور covid.gov.pk پر دستیاب ہیں

 

نیشنل ہیلتھ ڈپارٹمٹ کا فیک نیوز پے تبصرہ
نیشنل ہیلتھ ڈپارٹمٹ کا فیک نیوز پے تبصرہ

یہ فیک خبر کچھ یوں ہے

حکومت پاکستان وزارت ہلیتھ شعبے نے واضح کردیا کہ

ملک بھر میں سائنو فارم کرونا ویکسین کن افراد کو نہیں لگے گی۔

مندرجہ ذیل افراد کو کرونا ویکسین نہیں لگانا چاہیئے

1

۔وہ افراد جن کی عمر 60 سال یا اس سے زیادہ ہو۔
2

۔وہ افراد جنہیں بخار ہو،(بخار ختم ہونے کے بعد وہ ویکسین لگواسکتے ہیں۔

3

۔جن افراد کا کرونا وائرس مثبت ہو۔
4

۔وہ افراد جو قلیل مدتی مدافعتی دوائیں استعمال کررہے ہوں وہ دوا ختم ہونے کے 28 دن یا ایک ماہ بعد ویکسین لگوا سکتےہیں۔

5

 وہ افراد جو آئسولیشن کی مدت میں ہو۔وہ آئسولیشن مدت پوری ہونے کے بعد ویکسینیش لگواسکتے ہیں۔
6

۔وہ افراد جنھوں نے پیوندکاری کروائی ہو،پیوندکاری کے تین سے ساڑھے تین ماہ بعد ویکسین لگوا سکتےہیں
7

۔وہ افراد جنھوں نے کیموتھراپی کروائی ہو،وہ کیمو تھراپی کئ 28 دن یا ایک ماہ بعد ویکسین لگوا سکتےہیں۔
8

۔حاملہ خواتین یہ ویکسین نہیں لگواسکتیں۔
9

۔بچوں کو دودھ پلانے والی مائیں یہ ویکسین نہیں لگواسکتیں ہے۔
10

۔دل کے امراض اور سانس کے بیماری میں مبتلا افراد ویکسین نہیں لگوا سکتے ہیں۔

جاری کردہ ہدایات۔۔وزارت ہیلتھ منسٹری،گورنمنٹ آف پاکستان

 

مزید پڑھیے ۔

 

Syed Agha Abdul Shakoor’s historic initiative … After providing food items worth crores of rupees to thousands of deserving families during the winter, go one step further in the field of service and donate 130 oxygen cylinders

 

گلگت ۔پیپلز پارٹی بلعموم اور امجد ایڈوکیٹ بلخصوص نگر ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی مضبوط پوزیشن دیکھ کر حواس باختہ ہوچکے ہیں ۔ وزیر اطلاعات منصوبہ بندی و ترقی گلگت بلتستان فتح الله خان

 

کرونا واٸرس کا گلگت بلتستان میں شدت سے وار مزید 92 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت گلگت بلتستان کے مطابق کورونا کیسز کی شرح 14.51 کی تشویشناک حد تک پہنچ گئی

شئیر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں