سرباز خا ن کا مونٹ انپرنا سمیٹ کی تصویر فیس بک آٸی ڈی سے
سرباز خان کا میشن ایورسٹ
سرباز خان کا میشن ایورسٹ

نیپال ۔ پاکستانی کوہ سرباز خان نے میشن 14 کا ایک اور معرکہ سمیٹ کرلیا دنیا کے بلند ترین چوٹی مونٹ ایورسٹ کو سرباز خان نے آج سحر کے وقت سمیٹ کیا ان کا یہ ساتھواں سمیٹ ہے ۔ 26 دن کے اندر 8 ہزار میڑ کا ان یہ دوسرا سمیٹ ہے

۔ 26 دن پہلے سرباز خان نے اناپرنا سمیٹ کیا تھا ۔ اس کے بعد وہ اپنے آباٸی شہر علی آباد آٸیے پھر مونٹ ایورسٹ مشن پر گٸے وہاں اایک ہفتہ ابھی گزرا تھا۔مونٹ ایورسٹ پر اس سال کا ان کا یہ پہلا اٹمپٹ تھا اور سرباز کو اللہ نے کامیابی سے ہمکنار کیا ۔

سرباز خا ن کا مونٹ انپرنا سمیٹ کی تصویر فیس بک آٸی ڈی سے
سرباز خا ن کا مونٹ انپرنا سمیٹ کی تصویر فیس بک آٸی ڈی سے

مزید یہ بھی پڑھیے ۔ سرباز کے گزشتہ اہم کامیابیاں

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستا ن نوجوانی کوہ پیما شہروز کاشف جو کہ کم عمر کوہ پیما جس نے مونٹ ایورسٹ کو سمیٹ کرنے اعزاز حاصل کیا ہے ۔ اگلے دن سرباز خان کا مشن 14 کی تکمیل کے سلسلے میں مونٹ ایورسٹ کو سمیٹ کیا ہے ۔

وہ اب اس مشن میں سات چوٹیاں جن میں کے ٹو ۔ ننگا پرنت ۔ براڈ پیک ۔ مونٹ لوٹسے ۔ مونٹ منے سلو ۔ مونٹ اناپرنا اور آج مونٹ ایورسٹ کرلیا ہے ۔ محمد علی سدپارہ نے آٹھ چوٹیاں جو کہ 8ہزار میٹر سے بلند ہیں کو سمیٹ کیا تھا سرباز خان بغیر اضافی اکسیجن کے یہ تمام چوٹیاں سمیٹ کر چکا ہے ۔

شئیر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں