کے ٹو بیس کیمپ

الطاف کمالی ۔ بریکنگ نیوز۔۔۔

کےٹو بیس کیمپ پر موجود تمام غیر ملکی کوہ پیماؤں نے ٹیم کے سربراہ چنگ ڈاوا کی سربراہی میں موسم کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کےٹو سرمائی مہم جوئی (2020/2021) کو اختتام کرنا فیصلہ کر لیا ،چنگ ڈاوا کے، مطابق کےٹو بیس کیمپ پر موجود کوہ پیما کل سکردو روانہ ہوا ،

کےٹو پر لاپتہ کوہ پیماؤں کو 90 گھنٹے گزر گئے تاہم ابھی تک معلوم نہ ہوسکا،خراب موسم کے باعث لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش کےلئے سرچ آپریشن ممکن نہ ہوسکا ۔۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مزید 1 ہفتے تک موسم خراب رہنے کے امکانات دیکھائی دے رہے ہیں،اس سیزن میں ٹوٹل 70 سے زائد کوہ پیماؤں اور 150 سے زاہد ہائی پورٹر شامل ہوئے

،

لاپتہ اور جان بحق کوہ پیما جو اس سال موسم سرما میں کے ٹو پر مہیم جوٸی کر رہے تھے

جن میں 2 پاکستانی کوہ پیما بھی شریک تھے ،محمد علی سدپارہ اور بیٹا ساجد سدپارہ، محمد علی سدپارہ سمیت 2 غیر ملکی کوہ پیما اب تک لاپتہ ہے،

2020/2021
کےٹو پر مہم جوئی کے دوران اب تک 5 کوہ پیما ہلاک اور 3 لاپتہ ہوچکے ہیں،

شئیر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں