ہنزہ. (سید اسد اللہ غازی ) حلقہ 6 ہنزہ سے 31امیدواروں نے اپنے کاغذات جمع کیے پی پی کے ایڈوکیٹ ظہور کریم . عوامی ورکرز پاٹی سے با با جان زلفیقار اور امین نے اپنے کاغذات جمع کیے شیر غازی . پروفیسر وفی احمد . دینار خان . علی شاہ , عبدلرازق , رحمت کریم ۔امیر اللہ اور درجنوں آزاد امیدوار جبکہ پی ٹی آٸی ناراز گروپ سے راجہ شہباز . نور محمد . عزیز احمد . باقر تیحان . غازی کریم اور نیک نام کریم . .اور درجنوں نے آزاد حیثیت میں اپنے کاغذات جمع کیے .